https://goo.gl/37h7gz
جہاں متحدہ عرب امارات دیگر حوالوں سے مشہور اور جانا جاتا ہے، وہی اس کی ایک اور منفرد پہنچان سمندر میں تیرتی کچن کی سہولت ہے، جس سے لوگ سمندر کے بیچوں بیچ پرلطف کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
دبئی میں دنیا کی پہلی فلوٹنگ کچن سروس کا آغاز کردیا گیا ہے جو جیٹ اسکیئر، ملاحوں اور ایڈونچر کے شوقین بوٹنگ کرتے افراد کو کھانا پہنچائے گا۔
دبئی کے پام بیچ پرشروع ہونے والی اس انوکھی سروس میں سمندر کے بیچ تیرتے 'سالٹ بے نامی کچن سے کھانے کے مزے اُڑانے کیلئے دو طریقہ کار مختص کیے گئے ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
No comments:
Post a Comment