Saturday, 3 February 2018

قومی کرکٹر کامران اور عمر اکمل کی والدہ کی طبعیت خراب، ہسپتال منتقل

https://goo.gl/jbueVi

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اکمل برادران کامران، عمر اور عدنان اکمل کی والدہ کو طبعیت کی‌ خرابی کی وجہ سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ عدنان اکمل اس وقت لاہور میں ہی موجود ہیں جبکہ کامران اور عمر اکمل ریجنل ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر لاہور آ گئے ہیں اور اپنی بیمار والدہ کے پاس ہیں۔




دوسری جانب کامران اکمل نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے ہسپتال داخل ہونے کی خبر دیتے ہوئے ان کے لئے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔




Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...