https://goo.gl/rgnCwB
نئی دہلی (نیوزڈیسک ڈیسک )رن مشین اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پاکستانی امپائر علیم ڈار کی کامیابی اوران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ویرات کوہلی نے علم ڈار کیلئے نیک خواہشات کا اظہار ان اطلاعات کے بعدکیا جس میں کہا گیا ہے کہ علم ڈار ایک ریسٹورینٹ کھلولنا چاہتے ہیں جس کا مقصد گونگے اور بہرے بچوں کیلئے
اسکول کا قیام ہے۔ویرات کوہلی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’’ہیلو علیم بھائی میں نے سنا ہے کہ آپ نے نیا ریسٹورینٹ کھلولا ہے ’’ڈارز ڈیلائٹو‘‘ میں آپ کے لئے دعا گو ہوں کہ جس طرح آپ نے امپائرنگ کے شعبے میں جتنا نا م کمایا ہے اس شعبے میں بھی اتنا ہی نام کمائیں۔مجھے یہ سن کراور بھی خوشی ہو ئی ہےکہ آپ اس ہوٹل سے حاصل ہونے والی آمدنی سے گونگے بہرے بچوں کیلئے اسکول قائم کرنا چاہتے ہیں،میں آپ کو بہت بہت مبارک باد دینا چاہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ اس اقدام سے جو حاصل کرنا چاہتے ہوں اس کو آپ حاصل کر سکیں۔ میں تمام لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ تمام لوگ ایک مرتبہ علم ڈار کے ہوٹل ضرور جائیں ، میری تمام نیک خواہشات علیم ڈار کے ساتھ ہیں‘‘
Urdu Khabrain
Thursday, 15 February 2018
ویرات کوہلی نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے ،علیم ڈارکے لیے ایساپیغام کہ جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment