https://goo.gl/YKU89X
دمشق(نیوزڈیسک)شام میں دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن میں مصروف امریکہ کی زیر قیادت کولیشن فورسز نے ایک روسی ساختہ ٹینک کو تباہ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے م طابق شام میں دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن میں مصروف امریکہ کی زیر قیادت کولیشن فورسز نے ایک روسی ساختہ ٹینک کو نشانہ بنایا۔کمبائنڈ جائنٹ ٹاسک فورس آپریشن
کے ترجمان کرنل ریان ڈیلون نے کہا ہے کہ 10 فروری کو شام کے شہر دیر الزور کے جنوبی گاوں طیبیہ کے جوار میں ایک روسی ساختہ ٹینک نے کولیشن فورسز کی موجودگی کے علاقے میں فائرنگ کی۔ڈیلون نے کہا ہے کہ کولیشن فورسز نے خود مدافعتی کے حق کو استعمال کرتے ہوئے روسی ساختہ T-72 ٹینک کو تباہ کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ غلط فہمی سے بچنے کے لئے روسی یونٹوں کے ساتھ رابطہ کیا گیا ہے۔ڈیلون نے ٹینک کے کس کی ملکیت ہونے کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Friday, 16 February 2018
بریکنگ نیوز!!امریکا اور روس بڑی جنگ چھڑنے کا خطرہ امریکی فورسز نے پہل کر دی، روسی فوج پر حملہ!!
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment