https://goo.gl/F4W9Z7
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان تیسری شادی کیلئے بے حد بے تاب، اینکر سے دعا کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تیسری شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں ان کی بے حد بے تابی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جب ٹی وی اینکر نے ان سےتیسری شادی کے حوالے سے نئی
پیشرفت بابت دریافت کیا تو عمران خان نے اس سے دعا کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ دعا کریںجو بھی ہو بہتر ہو۔ نجی ٹی وی اینکر لودھراں الیکشن میں تحریک انصاف کی شکست اور موجودہ نئی پیدا ہونیوالی سیاسی صورتحال پر چیئرمین تحریک انصاف کا انٹرویو کر رہے تھے کہ اسی دوران اینکر نے ازراہ شرارت عمران خان سے پوچھ لیا کہ ’’پرپوزل کا جواب آیا‘‘جس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ دعا کریں جو بھی ہو بہتر ہو۔ واضح رہے کہ عمران خان اپنی مرشد بشریٰ بی بی سے شادی کے خواہشمند ہیں اور اس سلسلے میں بشریٰ بی بی کو پرپوزل بھی بھیج چکے ہیں ۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, اپیل, بشری, بی, بے, تاب, تیسری, جانب, جواب, خان, دعا, دی, سے, شادی, عمران, پاکستان, پیغام, کا, کر, کی, کیلئے, کے
Friday, 16 February 2018
بشریٰ بی بی کی جانب سے شادی کے پیغام کا جواب عمران خان تیسری شادی کیلئے بے تاب ، دعا کی اپیل کر دی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment