https://goo.gl/rw23dQ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر تیزی سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون کا نکالا گیا کینسر ایک پلیٹ میں رکھا گیا ہے اور جیسے ہی لہسن کی ایک توڑی کو اس کے قریب کیا جاتا ہے تووہ پلیٹ میں لہسن سے بچنے کیلئے دور دور بھاگتا ہے ۔ یہ ویڈیو ایک خاتون کے کینسر کی ہے جو سرجری کے ذریعے نکالا گیا ہے۔ کینسر ایک پلیٹ
میں رکھ دیا گیا ، کینسر کے قریب ایک لہسن کا ٹکڑا کیا جاتا ہے ، کینسر اس سے دور بھاگتا ہے ، اس سے فاصلہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے، کینسر کے قریب سونا رکھنے پر، یہ سونے کی طرف بڑھتا ہے اور اس کے قریب آنے کی کوشش کرتا ہے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کینسر سونے کو پسند کرتا ہے اور اس سے پھلتا پھولتا ہے جبکہ لہسن سے دور بھاگتا ہے اور لہسن قریب آتے ہی سکڑنے لگ جاتا ہے۔ کینسر کے مریضوں سے التماس ہے کہ لہسن کا استعمال کرتے ہوئے سونے سے بنی اشیا پہننے سے گریز کریں۔ خاتون کا سرجری کے ذریعے نکالے گئے کینسر کی لہسن اور سونے کے ساتھ ہوئے عمل کے نتیجے کی ویڈیو ملاحظہ کریں۔!
Urdu Khabrain
Health Khabrain, Health News, Health Urdu News, Pakistan Health News, Pakistani News, Top Health News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Health News, صحت
Friday, 2 February 2018
کینسر لہسن سے کیسے دور بھاگتا ہے،ایک خاتون کا سرجری کے ذریعے کینسر نکال کر جب اس کے قریب لہسن اور پھر سونے کی انگوٹھی رکھی گئی تو کیا ہوا، ایسی ویڈیوجو آج سے پہلے آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہو گی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment