https://goo.gl/HYGKGc
وٹس ایپ ویب کی طرح ٹیکسٹو(Textto) کی مدد سے کمپیوٹر کے ذریعے مفت ایس ایم ایس بھیجیں
یہ ایپلی کیشن صارفین کے موبائل کے ڈیٹا کو کمپیوٹر سے منسلک کر کے ایس ایم ایس بھیج سکتی ہے
اپنے اینڈروئیڈ فون کی ٹیکسٹ ایپ کو ٹیکسٹو (Textto) کے ساتھ اپنے کمپیوٹر سے منسلک کریں اور کمپیوٹر سے مفت میسج بھیجیں۔
اس ایپلی کیشن میں بہت سے ایموجیز کی سپورٹ، پکچر میسجیز کی سپورٹ، گروپ چیٹنگ، تھیم اور بہت کچھ شامل ہے۔اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ اپنےسمارٹ فون موجود کسی بھی ٹیکسٹ ایپ کو کمپیوٹر میں وٹس ایپ فار ویب کی طرحاستعمال کر سکتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی
No comments:
Post a Comment