https://goo.gl/ob1Hpx
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے چار سال بعد فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد اب پھر سے نئی فلم میں انٹری دے دی ہے۔ان کی نئی فلم ہچکی شائقین کو خوب بھارہی ہے اور اس نے اب تک 16کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔رانی مکھرجی اس فلم میں ایک ٹیچر کا کردار نبھا رہی ہیں جس کی کہانی ایک ایسی
خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنی اندر موجود خامی کو اپنی طاقت بناکر زندگی میں آگے بڑھنے کاجذبہ رکھتی ہے۔سدھارتھ ملہوترا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو منیش شرما پروڈیوس کر رہے ہیں جو سنیما گھروں میں ریلیز کی جاچکی ہے۔فلم ‘ہچکی’ نے 16 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر لیارانی مکھر جی آخری مرتبہ 2014 میں فلم ’مردانی‘ میں کام کرتی نظر آئیں تھیاپنی شادی اور بیٹی کی پیدائش کے باعث انہوں نے فلمی دنیا سے دوری اختیار کرلی تھی
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Wednesday, 28 March 2018
فلم ‘ہچکی’ نے 16 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر لیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment