Wednesday, 28 March 2018

شوہرنے بیگم کی دل جوئی کے لیے اپنی داڑھی گلابی کرڈالی

https://goo.gl/sXWj5G
کہتے ہیں کہ “سختی کے زمانے مین لوگوں کے جوہر سامنے آتے ہیں”۔ بیماری یا مرض انسان پر گزرنے والا سخت ترین دور ہوتا ہے جس کے دوران مریض بالخصوص سرطان کے مریض کو معنوی اور عائلی سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔سعودی نوجوان سامر کردی نے بھی سرطان کے خلاف جنگ میں اپنی اہلیہ دیما کو سپورٹ کرتے ہوئے اپنے سر کے
بالوں کو مںڈوا لیا اور داڑھی کو گلابی رنگ میں رنگ ڈالا۔سامر کے اس منصوبے میں اس کے دوستوں اور فالوورز کی ایک بڑی تعداد نے ساتھ دیا۔ سرطان کے مرض کے خلاف اس انوکھی مہم کے حوالے سے سامر نے العربیہ نیوز چینل کے مارننگ شو “صباح العربيۃ” میں خصوصی گفتگو کی۔
Urdu Khabrain
Hot Khabrain, Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting Khabrain, Wired Khabrain, World Interesting News, اپنی, بیگم, جوئی, داڑھی, دل, شوہرنے, عجیب و غریب, لیے, کرڈالی, کی, کے, گلابی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...