Monday, 12 March 2018

دنیا کی سب سے مختصر جنگ جو صرف 38منٹ تک جاری جبکہ اس جنگ میں سینکڑوں فوجی ہلاک ہوئے ، کیا آپ جانتے یہ کن ممالک کے درمیان ہوئی تھی ؟

https://goo.gl/fPsg4z
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کی سب سے مختصر جنگ برطانیہ اور زنجبار (افریقہ) کے درمیان لڑی گئی تھی۔ 38 منٹ کی اس جنگ میں برطانیہ جیت گیا تھا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس لڑائی میں مالی اور جانی نقصان کا آج تک کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے اور یہ پتہ بھی نہیں چل سکا ہے کہ اس لڑائی کا آغاز کیسی ہوگئی ہے تاہم یہ لڑائی38 منٹ تک جاری رہی تاہم تاج برطانیہ کی طرف سے سلطان خالد کو حکم دیا گیا کہ وہ اپنی فوج کو ہتھیار چھوڑنے کا حکم دے اور اس کیلئے 27 اگست دن 9 بجے کا الٹی میٹم دیا گیا۔
اس جنگ میں 500سے زائد فوجی ہلاک ہوئے ۔ہوگئی ہے تاہم یہ لڑائی38منٹ تک جاری رہی تاہم تاج برطانیہ کی طرف سے سلطان خالد کو حکم دیا گیا کہ وہ اپنی فوج کو ہتھیار چھوڑنے کا حکم دے اور اس کیلئے 27 اگست دن 9 بجے کا الٹی میٹم دیا گیا۔
Urdu Khabrain
38منٹ, Breaking Urdu News, India Urdu News, Islamic News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Religious News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, اس, اپ, تک, تھی, جاری, جانتے, جبکہ, جنگ, جو, درمیان, دنیا, سب, سینکڑوں, سے, صرف, فوجی, مختصر, ممالک, میں, کن, کی, کیا, کے, ہلاک, ہوئی, ہوئے, یہ

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...