https://goo.gl/oFyZzb
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں گرد و غبار نے شہروں کا رخ کیا ہواہے ، بڑے شہروں میں دھویں اور گرد کی وجہ سے بالوں کی چمک ختم ہو جاتی ہے تاہم ماہرین نے کچھ ایسے سادہ نسخے بتائے ہیں جن پر عمل کرکے بالوں کو چمکدار اورخوبصورت بنایا جاسکتاہے ۔چلیں ہم آپ کو چند کارآمد نسخے بتاتے ہیں ۔
روکھے بالوں میں رونق لانے کے لیے چار کھانے کے چمچ دہی ، دو کھانے کے چمچ مہندی اور ایک چمچ ناریل یا زیتون کا تیل ملا کر اچھی طرح بالوں میں لگائیں اور بیس منٹ بعد دھو لیں ۔یہ عمل ہفتے میں دو سے تین مرتبہ کریں۔۔ایک کھانے کے چمچ مہندی میں ایک کھانے کا چمچ سرسوں کا تیل ملائیں۔ اس میں ایک انڈا اور آدھا چائے کا چمچ لیموں کا رس ملا لیں پھر اسے بالوں میں لگا کر کچھ گھنٹوں کے لیے کپڑا لپیٹ کر چھوڑ دیں اور پھر بال شیمپو کرلیں ۔ یہ بالوں کا روکھا پن ختم کر دے گا۔۔تھوڑی سی مایونیز سے اگر بالوں میں مالش کریں اور تھوڑی دیر بعد دھو لیں تو بال نرم اور چمکدار ہوجائیں گے.
Urdu Khabrain
Health Khabrain, Health News, Health Urdu News, Pakistan Health News, Pakistani News, Top Health News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Health News, صحت Khabrain
Monday, 12 March 2018
بالوں کو چمکدار بنانے کے چند آزمودہ نسخے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment