https://goo.gl/YE6Kvf
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیراگون سٹی کے معاملے پر سماعت آج ہو گی، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق 3 گھنٹے سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موجود ہیں تاحال مقدمے کی سماعت شروع نہیں ہو سکی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے فل بنچ نے پیراگون سٹی کے معاملہ پروزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کوآج طلب کررکھاہے اور کمرہ عدالت میں مختلف مقدمات کی سماعت جاری ہے۔
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق صبح ساڑھے 9 بجے سے کورٹ روم نمبر ایک میں موجود ہیں اور کیس کی باری کاانتظارکا انتظار رکر رہے ہیں مگر ابھی تک ان کے کیس کی باری نہیں آئی۔
Urdu Khabrain
Sunday, 11 March 2018
سعد رفیق 3 گھنٹے سے کمرہ عدالت میں موجود، وہاں ان کے ساتھ کیا کیا جا رہا ہے؟،جان کر پاکستان کی ہنسی نہ رکے گی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment