https://goo.gl/vnJJg3
لاہور(نظام الدولہ)میں ایک فارما کمپنی میں کام کرتا ہوں،میں نے یہ خواب دیکھا ہے کہ میری گردن پر چھپکلی چپک گئی ہے ۔میں نے اسے جھٹک کر نیچے گرادیا ۔کیا آپ بتاسکتے ہیں اس ہولناک خواب کی تعبیر کیا ہوسکتی ہے(ضیا خان، رحیم یارخان)
میرے بھائی آپ کا یہ خواب آنے والے وقت کی جانب اشارہ کرتا ہے کہ کوئی ایسا فسادی ،بدعنوان بندہ آپ کی زندگی میں آسکتا ہے یا پھر آچکا ہے لیکن آپ اس سے اپنی جان چھڑوانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔اس خواب کی ایک تعبیر یہ بھی ہوسکتی ہے آپ خود ایسے کاموں کی جانب راغب ہوں گے اور پھر اس سے جان چھڑوا لیں گے۔اس خواب میں واضح تنبیہ ہے کہ بددیانتی سے بچنا ہوگا۔ورنہ کسی بڑی مشکل میں پھنس سکتے ہیں۔اپنی صحت کا بھی خیال رکھیں ۔
۔۔
( آپ اپنے خوابوں کی تعبیر جاننا چاہتے ہیں تو اس پر ای میل کرتے ہوئے خواب تفصیل سے لکھیں ،یہ بھی ساتھ لکھیں کہ کیا آپ کوئی دوا کھاتے ہیں،کس مرض کی دوا ہے ۔عمر کتنی ہے،پیشہ کیا ہے۔شادی شدہ ہیں ۔خواب کس وقت دیکھا تھا،اس وقت پاکیزہ تھے؟خواب کی تعبیر اسی کالم میں بیان کی جائے گی،الگ سے جواب نہیں دیاجائے گا nizamdaola@gmail.com )
Urdu Khabrain
Wednesday, 7 March 2018
جب چھپکلی گردن سے لپٹ جائے تو کیا ہوتا ہے ؟ ایک ڈراو نے خواب کی ایسی تعبیر جسے جان کر انسان کو فوری یہ کام کرنا چاہئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment