https://goo.gl/Hme9m2
ریاض(ویب ڈیسک) لندن کی مرکزی شاہراہوں کو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویروں سے مزین کردیا گیا۔برطانوی دار الحکومت میں ولی عہد کی استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن کی مرکزی شاہراہوں پر ولی عہد کے استقبال کے لئے خوش آمدیدی بورڈ نصب کئے گئے جن میں ولی عہد کی دیوہیکل تصاویر کے ساتھ
وژن 2030اور سعودی عرب میں اصلاح نیز سرمایہ کاری پر مشتمل عباراتیں درج کی گئیں۔واضح رہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آئند دنوں برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

Urdu Khabrain
International Khabrain, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Hot Khabrain, World Khabrain, World News, World Urdu News, World Viral Khabrain, انٹرنیشنل
Wednesday, 7 March 2018
لند ن میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کےحوالے سے ایساکام ہوگیاجس کی سعودی شہریوں کوتوقع نہ تھی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment