https://goo.gl/h9HfZ7
لاہور(ویب ڈیسک)وزیرقانون پنجاب راناثنااللہ نے کہاکہ سینٹ انتخابات کے دوران پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق وزیرقانون پنجاب راناثنا اللہ نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے کہاکہ پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی ۔
عمران خان کے پاس توعلم الغیب ہے وہ پیرنی سے فعال نکلواکرپتالگالیتے ہیں کہ کس نے کتنے پیسے کھائے ہمارے پاس یہ سہولت موجودنہیں ہے۔ہمارے پاس کوئی ثبوت موجودنہیں کہ پنجاب میں کروڑوں میں ووٹ بکے۔انہوں نے مزیدکہاکہ صاف ستھرے اورکرپشن سے پاک خیبرپختونخواہ کی بات کرنے والے عمران خان اپنے ہی ایم پی ایز پرکروڑوں کے الزامات لگارہے ہیں،یہ کہتے ہیں کہ ہمارے لوگ بڑ ے دیانت دارہیں ان کوشرم نہیں آتی کہ اب یہ اپنے ہی لوگوں پرالزام لگارہے ہیں۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, News pk, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, ءاللہکاایسابیان, ائی, اگر, تو, ثنا, جس, خان, رانا, سہولت, سے, عمران, قانون, وزیر, ٹی, پاس, پاکستان, پنجاب, پنکی, پی, پیرنی, کی, کے, ہمارے, ہوتی, ہے
Wednesday, 7 March 2018
عمران خان کے پاس پنکی پیرنی کی سہولت ہے اگر ہمارے پاس ہوتی تو!!! وزیر قانون پنجاب رانا ثنا ءاللہکاایسابیان جس سے پی ٹی آئی کارکنوں میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment