https://goo.gl/AtW3zs
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار مدھاون کی حال ہی میں کاندھے کی سرجری ہوئی ہے اور وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ خبروں کے مطابق اداکار مدھاون جم میں دوران ورزش کاندھے پر چوٹ آنے کے باعث زخمی ہوگئے تھے جس کے باعث ڈاکٹروں نے ان کی سرجری کرکے انہیں دو ماہ تک مکمل آرام کا مشورہ دیاہے۔اداکار مدھاون نے اسپتال میں بستر سے ہی اپنی ایک سیلفی مداحوں کیلئے سماجی رابطہ اکاونٹ پر جاری کی ہے مدھاون ان دنوں بالی وڈ سائنس فکشن فلم ‘ چندا ماما دور کے کی شوٹنگ میں مصروف تھے.
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Saturday, 3 March 2018
معروف بالی ووڈ اداکارکی کندھے کی سرجری ،ہسپتال میں زیرعلاج
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment