https://goo.gl/oJKtZA
ٹوکیو(ویب ڈیسک ) ترجمان جاپانی حکومت یوشی ہیدے سوگا نے کہا ہے کہ اگر جاپان سے فولاد اور المونیم کی درآمدات پر امریکی محصولات کا اطلاق کیا گیا تو یہ افسوسناک امر ہو گا۔ہفتہ کو ترجمان جاپانی حکومت یوشی ہیدے سوگا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت ان محصولات سے استثنیٰ کیلئے متعدد بار کہہ چکی ہے اور وضاحت کر چکی ہے کہ جاپان
سے درآمد کردہ مذکورہ اشیاء سے امریکا کی قومی سلامتی پر کوئی منفی اثر نہیں پڑتا۔ انہوں نے کہا کہ جاپان کو استثنیٰ نہ ملنے پر حکومت استثنیٰ کیلئے امریکا سے اصرار جاری رکھے گی۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
Saturday, 24 March 2018
امریکہ کسی کاسگانہیں ۔۔۔دست ملک جاپان پربھی ٹیکس لگانے کی تیاریاں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment