https://goo.gl/cSQTPy
برسلز(نیوزڈیسک)یورپی سربراہان مملکت و حکومت نے کوائف کے غیر قانونی استعمال کے واقعات سامنے آنے کے بعد فیس بک پر کڑی تنقید کی ہے۔غیرملکی خبررساںں ادارے کے مطابق یورپی سربراہی اجلاس شروع ہونے سے قبل برسلز سے جاری کیے جانے والے ایک بیان کے مطابق سماجی ویب سائٹس کو نجی کوائف اور کسی بھی صارف کی ذاتی معلومات کا
تحفظ لازمی طور پر یقینی بنانا ہو گا۔ اس بیان کے مطابق اس اہم موضوع پر بلغاریہ میں ہونے والے اجلاس میں باقاعدہ بحث ہو گی۔ ڈیٹا چوری کے معاملے پر مارک زکر برگ نے فیس بک کے نظام میں اصلاحات کا اعلان کیا ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی
Saturday, 24 March 2018
کوائف کے غیرقانون استعمال پر یورپی سربراہان کی فیس بک پر تنقید
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment