Friday, 23 March 2018

بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے مرکز پر بلند ترین پاکستانی پرچم بنا دیا گیا

https://goo.gl/xFhhvn
کوئٹہ(نیوزڈیسک ):بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے مرکز پر بلند ترین پاکستانی پرچم بنا دیا گیا۔کوہلو کی جندراب چوٹی پر بنائے جانے والا پاکستانی پرچم سطح سمندر سے 5777فٹ بلند ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے مرکز پر بلند ترین پاکستانی پرچم بنا دیا گیا۔کوہلو کی جندراب چوٹی پر بنائے جانے والا پاکستانی پرچم
سطح سمندر سے 5777فٹ بلند ہے۔پاکستانی پرچم کی لمبائی 300فٹ جبکہ چوڑائی 200فٹ ہے ۔یاد رہے کہ کوہلو کی جندران چوٹی کبھی بلوچستان لبریشن آرمی کا مرکز ہوا کرتی تھی۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, News pk, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, بلند, بلوچستان, بنا, ترین, دیا, علیحدگی, مرکز, میں, پاکستان, پاکستانی, پر, پرچم, پسندوں, کے, گیا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...