Sunday, 11 March 2018

’’انشاء للہ ریڈ لے کی طرح واجد ضیا صاحب . . .‘‘ مریم نواز بھی میدان میں ، عمران خان کیلئے پیغام جاری کردیا

https://goo.gl/WQnNVW
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر شریف خاندان کو ہدف تنقید بنایاتو مریم نواز بھی میدان میں آگئیں اور عمران خان کیلئے پیغام جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے بیرون ملک مقیم اثاثوں کا مالک مریم نوازکو ٹھہرایا اور ان کا ذریعہ آمدن نہ ہونے کی وجہ سے نوازشریف کو منی لانڈررقراردیا ، مزید کیا کچھ کہا؟ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں۔
عمران خان کی ٹوئیٹ کے بعد مزمل نے لکھا کہ ”برٹش ورجن آئی لینڈ والے کاغذ اگر اصلی ہیں تو پھر ہیروں نے عدالت میں جمع کروانے کی بجائے عمران نیازی سے ٹویٹ کیوں کروائے نیازی جج لگا ھواہے؟مانیٹرنگ جج نوٹس لے گا؟ ایسا سوچنا بھی مت۔۔۔‘
Muzamil
@muzamil233
برٹش ورجن آئی لینڈ والے کاغذ اگر اصلی ہیں تو پھر ہیروں نے عدالت میں جمع کروانے کی بجائے عمران نیازی سے ٹویٹ کیوں کروائے نیازی جج لگا ھوا ھے؟مانیٹرنگ جج نوٹس لے گا؟ ایسا سوچنا بھی مت#لنگڑا_انصاف

12:48 PM - Mar 10, 2018
153
92 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy
مزمل کی ٹوئیٹ کے جواب میں مریم نواز نے لکھا کہ ”لاڈلہ صاحب سے کہیں بس چند دن انتظار کر لیں۔ انشاء للہ ریڈ لے کی طرح واجد ضیا صاحب خود ان 'کاغزات ' کی حقیقت بتا دیں گے“۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...