Sunday, 4 March 2018

خوبصورت لڑکی اداکارہ اصل میں خواجہ سراء نکلی

https://goo.gl/AH7mFW
اپنی خوبصورتی کے باعث شائقین کے دل پر راج کرنے والی ہالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ کیسینڈرا کے بارے میں حیران کن انکشاف سامنے آگیا ، جس کے مطابق وہ لڑکی نہیں بلکہ ایکخواجہ سرا ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کیسینڈرا پیدائشی طور پر ایک لڑکا تھی، جب وہ 18ال کا ہوا تو اس نے خود کو خوبصورت لڑکی بنانے کا فیصلہ کیا۔

اور سرجریکے ذریعے اپنےعوارض اور خال و خد یل کروانے لگا۔ آج اسے دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتا کہ وہ کبھی لڑکا تھی۔ اب تک وہ اپنے جسم کو دیلروانے پراڑھائی لاکھ ڈالر خرچ کر چکی ہے اور ایک انتہائی خوبصورت اور دلکش خاتون بن چکی ہے۔پورٹ کے مطابق کیسینڈرا امریکی ریاست آئیوا کے شہر ڈیس موئنیز میں پیدا ہوئی۔ جب اس نے لڑکی بننے کا فیصلہ کیا تو اس کے گھر والوں نے اس سے لاتعلقی اختیار کر لی اور وہ سامان باندھ کر فلوریڈا آگئی۔ یہاں آکر اس نے نئی ندگی کا آغاز کیا اور آج بطور رقاصہ و اداکارہ خود کو منوا چکی ہے۔ اس کے جسم کا کوئی حصہ ایسا نہیں ہے جس کی اس نےسرجری نہ کروا رکھی ہو۔ اس کا کہنا ہے۔

کہ ”میں شروع سے جانتی تھی کہ میں ایک عورت ہوں۔اپنی خوبصورتی کے باعث شائقین کے دل پر راج کرنے والی ہالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ کیسینڈرا کے بارے میں حیران کن انکشاف سامنے آگیا ، جس کے مطابق وہ لڑکی نہیں بلکہ ایکخواجہ سرا ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کیسینڈرا پیدائشی طور پر ایک لڑکا تھی، جب وہ 18ال کا ہوا تو اس نے خود کو خوبصورت لڑکی بنانے کا فیصلہ کیا اور سرجری کے ذریعے اپنےعوارض اور خال و خد یل کروانے لگا۔

آج اسے دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتااپنی خوبصورتی کے باعث شائقین کے دل پر راج کرنے والی ہالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ کیسینڈرا کے بارے میں حیران کن انکشاف سامنے آگیا ، جس کے مطابق وہ لڑکی نہیں بلکہ ایک خواجہ سرا ہیں۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...