https://goo.gl/nn9247
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہوگی،وفاقی وزیر مملکت نے جواب جمع کرا دیا اور تحریری جواب میں عدالت سے شوکاز نوٹس واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے۔
وفاقی وزیر مملکت کی جانب سے جواب میں کہا گیا ہے کہ زیرالتوامقدمات پرضابطہ اخلاق کے دائرے میں رہ کربات کی،ان کا کہناتھا کہ ہمیشہ عدالتوں کااحترام کیا،کبھی آئینی اداروں کے وقارکو کم کرنےکی کوشش نہیں کی،وفاقی وزیر مملکت نے کہا کہ عدالتی کارروائی اور انصاف کی راہ میں کبھی رکاوٹ نہیں بنا۔
Urdu Khabrain
Tuesday, 6 March 2018
توہین عدالت کیس، وفاقی وزیر مملکت دانیال عزیز نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment