Sunday, 11 March 2018

جناح انٹرچینج گوجرانوالا کی تعمیر سے ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی: شہباز شریف

https://goo.gl/JUKoJb
لاہور / گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پہلوانوں کے شہر گوجرانوالا میں جناح انٹرچینج کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ اس پل کی تعمیر سے ٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی ۔
ٹوئٹر پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے جناح انٹرچینج گوجرانوالا کی تصاویر شیئر کیں اور کہا ’ آپ لوگوں کے ساتھ حال ہی میں تعمیر ہونے والے جناح انٹرچینج گوجرانوالا کی کچھ تصاویر شیئر کر رہا ہوں۔ اس پل کی تعمیر نہ صرف ٹریفک کی روانی میں بہتری لائے گی بلکہ لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ وقت بھی بچائے گی‘۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...