Sunday, 25 March 2018

فلم کی ہیروئن بننے کیلئے سرمایہ کاری نہیں کی، خبربے بنیاد ہے، رابی پیرزادہ

https://goo.gl/XGvhrf
اسلا م آ باد(نیوزڈیسک) اداکارہ و ماڈل رابی پیرزادہ نے فلم ’’ شور شرابہ ‘‘ میں اہم کردار ادا کیا ہے ، ایک ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ میری یہ فلم بہت اچھی ہوگی، امید ہے کہ نا ظرین اسے بے حد پسند کر یں گے ، ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ سب افواہیں اور بے بنیادخبریں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میںنے فلم کی ہیروئن بننے کیلئے اپنے پاس سے سرمایہ کاری بھی کی ہے، اس الزام کو رابی پیرزادہ نے بے بنیاد قرار دیا ہے ۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...