https://goo.gl/VtvVCW
دبئی (ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن میں لاہور کی ٹیم مسلسل 6 شکستوں کے بعد اپنے ساتویں میچ میں فتح حاصل کر پائی مگر گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں پشاور زلمی کی شکست کے بعد لاہور قلندرز پلے آف مرحلہ کھیلنے کی دور سے باہر ہو گئی ہے. قلندرز کے ٹورنامنٹ میں اب تک صرف 2 پوائنٹس ہیں اور اس کے
تین میچ باقی ہیں جن میںفتح کی صورت میں زیادہ سے زیادہ 6 پوائنٹس ہی مل سکتے ہیں.لاہور قلندرز اپنے باقی تینوں میچ جیت بھی جائے تو اس کے 8 پوائنٹس ہو جائیں گے تاہم ایسی صورت میں ٹورنامنٹ کی دیگر ٹیمیں 10,10 پوائنٹس حاصل کر لیں گی.
Urdu Khabrain
Cricket Khabrain, Daily Sports khabrain, Khabrain Videos, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, Leagues Khabrain, Sports Khabrain, Sports Urdu Khabrain, Sports Urdu News
Sunday, 11 March 2018
لاہور قلندرز کی پہلی جیت کے بعد فواد رانا کو اس سال کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment