Sunday, 25 March 2018

سورہ فاتحہ کا وظیفہ

https://goo.gl/598E41
آج ہم آپکو ایک ایسا مجرب وظیفہ بتانے جارہے ہیں۔یہ ایک ایسی سورة کے بارے میںہے۔جس کو اس خاص طریقہ سے پرھنے سے قبولیت کے دروازے کھلتے ہیں۔یہ وظیفہ ایک خاتون کا آزمایہ ہوا ہے اور یہ ان کی والدہ کو ایک بزرگ نے بتایا تھا۔ایک بات یا د رکھیں کہ کوئی وظیفہ کرنے سے پہلے یہ دل میں بٹھا لیں کہ کرم کرنے والی وہی اللہ کی ذات ہے۔اور

وہ چاہے تو تقدیر کا لکھا ہوا بھی مٹا سکتی ہے۔بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔وظیفے کے دوران پانچ وقت کی نماز کا اہتمام لازمی کیا کریں۔ویسے بھی عام زندگی میں ہر مسلمان پر پانچ وقت کی نماز فرض ہے اور پڑھنی چاہئے۔ان خاتون کا کہنا ہے کہ یہ وظیفہ سورہ فاتحہ کا وظیفہ ہے۔ان کا کہنا ہے کہ آج سے چھ سے سات سال پہلے میں نے پڑھنا شروع کیا تھا۔اس وقت میری والدہ کو یہپاٹائٹس سی تھا اور

انہیں ٹیکو کا کورس لگ رہا تھا۔میرے برے بھای کو شراب اور نشے کی لت ایسی تھی کہ ہر وقت پی کر آتا تھا اور نشے میں دھت بستر پر ہی پیشاب کردیتا۔اور سارا دن اور رات ایسے ہی ناپاکی کی حالت میں لیٹا رہتا۔اور ہم ماں بہنیں پریشان اور بے بس ہوتی تھیں۔ہم لوگ سود کے دھنسے ہوئے تھے اور رزق کی بندش میں پھنس ہوئے تھے۔ماموں خالہ خرچہ دیتے تو

گھر کا خرچہ چلتا۔گھر میں لڑائی جھگڑے بے سکونی دل میں ہر وقت گانے چھ سال پہلے کے یہ حالات تھے۔جب سورہ فاتحہ کا وظیفہ ملا تو کوشش کی کہ مستقل مزاجی سے وظیفہ پڑھتے رہیں۔ایک بات یا د رکھیں کہ جب بھی وظیفہ کریں اس سے پہلے تصور ذہن میں رکھ کہ کریں۔جو پہلا تصور کرنا ہے وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کے گھر کو نعمتوں سے بھر رکھا ہے۔اور دوسرا تصور یہ کہ

صحت کا تصور اور نیت کرکے پڑھنا ہ ہے۔آپ نے پورا مہینہ سورہ فاتحہ کو پڑھنا ہے اور دن میں کسی
بھی وقت پڑھ سکتے ہیں۔روزانہ سات تسبیحات سورہ فاتحہ کی پڑھنی ہیں۔اور جو آپکی پریشانی ہے اس ذہن میں رکھ کہ پڑھنا ہے۔


Urdu Khabrain
dailynajat, Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, سورہ, عجیب و غریب, فاتحہ, وظیفہ, کا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...