https://goo.gl/rHVgcZ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز انتہائی تھوڑے وقت میں خود کو مستقبل کی سپر سٹار کے طور پر منواچکی ہیں،خوبصورتی کے علاوہ ان کا یہ خاصہ بھی ہے کہ وہ حساب چکتا کرنے میں دیر نہیں لگاتیں اور ناقدین کو انتہائی عمدگی کے ساتھ ’شٹ اپ‘ کرادیتی ہیں۔ گزشتہ دنوں اقرا عزیز کو اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اپنی بکنی والی ایک تصویر انسٹا گرام پر لگائی ۔ یہ تصویر لگنے کی دیر تھی کہ ان کے خلاف تنقید کا طوفان امڈ آیا اور لوگ بھانت بھانت کے فتوے لگانے لگے، اقرا عزیز نے کسی کو بھی جواب دے کر بحث کو طول دینے کی بجائے اپنی چھٹیوں کی تصاویرپر کمنٹس کا آپشن ہی بند کردیا جس کے باعث سوشل میڈیا ٹرولز اپنا سا منہ لے کر رہ گئے ۔
2 روز پہلے بھی 23 سالہ اداکارہ اقرا عزیز کی ایک غیر مناسب لباس میں تصویر منظر عام پر آئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی، سوشل میڈیا پر مشہور پیجز نے بھی یہ تصویر شیئر کی جس کے بعد اقرا عزیز کو ایک بار پھر تنقید کا سامنا کرنا پڑا، لیکن یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں ہوگی کہ اقرا عزیز نے ایسی کوئی تصویر بنوائی ہی نہیں بلکہ یہ ان کی فوٹو شاپ شدہ تصویر ہے ۔بہت سے لوگوں کو اس تصویر کی حقیقت بھی معلوم نہیں لیکن پھر بھی اس پربھانت بھانت کے تبصرے کر رہے اور اداکارہ کو برا بھلا کہہ رہے ہیں۔
Urdu Khabrain
Thursday, 8 March 2018
شرمناک لباس پہنے اقرا عزیز کی تصویر نے پاکستانیوں کو غصے سے آگ بگولہ کردیا، لیکن اس تصویر کی حقیقت کیا ہے؟ جان کر گالیاں دینے والے خود ہی شرم سے پانی پانی ہوجائیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment