https://goo.gl/A8GiuA
مقبوضہ بیت المقدس(اے این این)اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی فلسطین کے حیفا شہر میں کریات حاییم یہودی کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتول فوجی کی شناخت ’’ ٹال ڈونفن ٹسکی ‘‘کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 20 سال ہے اور وہ کریات حاییم کالونی کا رہائشی ہے جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔قبل ازیں اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں ایک اسرائیلی فوج کی اس کے اسلحہ سمیت گم شدگی کی خبر جاری کی گئی تھی، اس خبرکے بعد یہودیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔
Urdu Khabrain
Monday, 5 March 2018
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شمالی فلسطین میں اسرائیلی فوجی ہلاک
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment