Tuesday, 6 March 2018

آصف علی زرداری سیاست کے بادشاہ ،چیئر مین سینٹ پی پی سے ہوگا: رہنما پیپلزپارٹی

https://goo.gl/uY51hw
دبئی (طاہر منیر طاہر)پاکستان پیپلز پارٹی کل بھی ملک عظیم ترین اور مقبول ترین پارٹی تھی آج بھی مقبول ترین ہے۔پی پی پی کا ووٹ بنک اور عوام الناس کے دلوں میں محبت آج بھی سب سے زیادہ ہے۔آصف علی زرداری سیاست کے بادشاہ اور زیرک سیاستدان ہیںجن کی سیاسی بصیرت کو زمانہ سلام کرتاہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...