Monday, 5 March 2018

پاکستان کی مشہور و معروف ماڈل مسکان جے کی شرمناک تصاویر منظر عام پر آگئیں

https://goo.gl/wb77mj
پاکستان کی مشہور و معروف ماڈل مسکان جے کی شرمناک تصاویر منظر عام پر آگئیں.



چائے والا سے شہرت پانے والے ’ارشد خان‘کے ساتھ اداکارہ وگلوکارہ مسکان جے کی تصاویر نے سوشل میڈیا پرہنگامہ برپا کردیاتھا ، کئی صارفین نے خوب تنقید کی تھی اور ارشد خان نے اپنے چاہنے والوں سے اس فوٹوشوٹ پر معذر ت کرتے ہوئے کہاتھاکہ وہ آئندہ ایسا کوئی کام نہیں کریں گے کیونکہ اس کی وجہ سے ان کے خاندان بھی ناراض ہورہے ہیں لیکن اب مسکان جے کی کچھ تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں اور ایسا انکشاف ہواہے جس سے بیشترپاکستانی آج تک لاعلم تھے ۔



تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ مسکان جے پنجاب کے ضلع شیخوپورہ سے تعلق رکھتی ہیں اور حالیہ دنوں میں اپنا گانا’بے پروائی‘ ریلیز کیاجس میں ارشدخان کو بھی دکھایاگیا۔ذرائع کے مطابق مسکان کے والد پنجاب کے معروف جاگیردار ہیں جبکہ مسکان جے نے کچھ عرصہ قبل تاجر عبدالجلیل سے شادی کی تھی ۔ یہ کہنابے جانہ ہوگا کہ اپنے کیریئرکے دوران مسکان جے نے اپنے صنف نازک ہونے پر جسم کا سہارالینے کی کوشش کی جس کا منہ بولتاثبوت ان کی تصاویر ہیں۔

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق مسکان جے کا پہلا البم ’ذرا ٹھمکا لگا‘ تھا ، اس کے بعد ’گڈی عشق دی‘’اب چین آئے نہ‘ ’اوہم نوا‘یادیں ،اور’ٹھمکا‘ گانا ریلیز کیا ، یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ملی نغمہ’یہ وطن‘ بھی مسکان جے کا ہی ہے۔



شوبزیعنی فلمی دنیا میں مسکان جے نے ہندی فلم ’جسٹ ایم ایم ایس‘ سے قدم رکھا ، اسی طرح ٹپال چائے ، اشرفی فوڈز، موبی لنک اور گرین سٹارکے اشتہارات میں بھی دکھائی دیں۔
Urdu Khabrain
Actress Khabrain, dailynajat, Entertainment Khabrain, Entertainment News, Entertainment Urdu Khabrain, Film Ki Duniya, Filmi Khabrain, Showbiz Khabrain, Showbiz Urdu News, Showbiz World, World Entertainment News, آگئیں, تصاویر, جے, شرمناک, عام, ماڈل, مسکان, مشہور, معروف, منظر, و, پاکستان, پر, کی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...