https://goo.gl/qdMwfq
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے اپنے آخری بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق 15سے 20فیصد ایڈہا ک ریلیف بڑھانے پر غور کیا جارہاہے جبکہ پینشن کی مدمیں 20سے 25فی صد اضافہ متوقع ہے کیونکہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پنشنرز کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں ۔حکومت بجٹ 2108/19میں
سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ الاؤنس کو بھی بڑھائے گی جوکہ پے سکیل 2008میں فریز کیا گیا تھا ۔اس سال حکومت انتخابات کی وجہ سے بجٹ 27اپریل کو پیش کریں گے۔وزیراعظم نے پچھلے سال دسمبر میں ہاؤس رینٹ اوررینٹل سیلنگ میں پچاس فیصد اضافے کی منظور دی تھی مگر چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر اس پرعمل دارآمد نہیں کیا گیا تاہم اس پر ابھی عمل دارآمد کیا جائے گا تاکہ سرکاری ملازمین کا ووٹ حاصل کیا جاسکے ۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ میڈیکل الاؤنس میں بھی 20فیصد اضافہ کیا جا ئے گا ۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میاں نواز شریف کی ہدایت پر وزارت خزانہ کو سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور الاؤنسز بڑھانے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔اسی ضمن میں سرکاری ملازمینوں کے بہت سی تنظیموں نے تنخواہیں اور الاؤنسز بڑھانے کی تجویزیں بھی حکومت کو پیش کی ہیں جبکہ ان تجایز کے ساتھ ساتھ یوٹیلٹی الاؤنس ،ایجوکیشن الاؤنسز وغیر ہ بھی شامل ہیں تاہم بجٹ اجلاسوں میں ان کا زکر نہیں کیا گیا ہے لیکن ممکن ہے کہ حکومت سینئر افسران کے انٹرٹینمنٹ الاؤنس میں اضافہ کرے ۔ وفاقی حکومت نے اپنے آخری بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق 15سے 20فیصد ایڈہا ک ریلیف بڑھانے پر غور کیا جارہاہے جبکہ پینشن کی مدمیں 20سے 25فی صد اضافہ متوقع ہے کیونکہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پنشنرز کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں ۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, News pk, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, آخری, آگئیں, اضافہ, بجٹ, تنخواہوں, تگڑا, حکومت, سامنے, سرکاری, فیصلہ, ملازمین, میں, وفاقی, پاکستان, کا, کتنا, کرنے, کی, کیاجائیگاتفصیلات
Sunday, 18 March 2018
وفاقی حکومت کا آخری بجٹ ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تگڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ، کتنا اضافہ کیاجائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment