https://goo.gl/bA95DQ
دبئی (نیو ز ڈیسک)ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ باولر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور شروع کر دیا ، ذرائع کے مطابق محمد عامر مختلف لیگز اور مصروف شیڈول کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدگی اختیار کریں گے، عامر رواں سال انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے۔
لیفٹ آرم قومی ٹیسٹ کرکٹر محمد عامر نے جولائی 2009 سے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ ابھی تک 30 ٹیسٹ میں 95 وکٹیں لے چکے ہیں۔اپنا ٹیسٹ ڈیبیو سری لنکا کے خلاف 2009 میں کیا۔ محمد عامرکو 2010 میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مشکوک نو بال کروانے کی وجہ سے سپاٹ فکسنگ کیس کا سامنا کرنا پڑا۔ سپاٹ فکسنگ کی وجہ سے پانچ سال کی پابندی لگ گئی تھی۔ذرائع کے مطابق محمد عامر ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔ مختلف لیگز اور مصروف شیڈول کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدگی اختیار کریں گے۔
Urdu Khabrain
Cricket Khabrain, Daily Sports khabrain, Khabrain Videos, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, Leagues Khabrain, Sports Khabrain, Sports Urdu Khabrain, Sports Urdu News
Sunday, 18 March 2018
محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر غور شروع کر دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment