Sunday, 18 March 2018

روس کے ائیرپورٹ پرسونےکی بارش ،آسمان سے کتنے ٹن سوناگرا،جان کرآپ کےہوش اڑ جائیں گے

https://goo.gl/4YAbhL
ماسکو(ویب ڈیسک ) روس کے رن وے پر ہر طرف سونا بکھر گیا لیکن زیادہ حیران ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ سونا آسمان سے نہیں برسا بلکہ حادثاتی طور پر ایک جہاز سے گر گیا۔روس کے شہر یاکوتس کے ایئر پورٹ سے اڑان بھرتے ہی کارگو کمپنی کے جہاز کا دروازہ اچانک کھل گیا جس کے بعد 9 ٹن سے زائد سونے کے بسکٹ اور قیمتی دھاتیں رن

وے پر بکھر گئیں۔سونا گرنے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر حکام نے موقع پر پہنچ کر رن وے سے سونے کے بسٹکس اٹھانا شروع کردیے۔رن وے پر سونے کے بسکٹس کی تصاویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد اس پر دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں جب کہ کچھ ٹوئٹر صارفین نے اسے سونے کی بارش قرار دیا۔واقعے کے بعد پائلٹ نے 26 کلو میٹر کی دوری پر واقع دوسرے ایئر پورٹ پر طیارہ لینڈ کیا جبکہ متعلقہ حکام نے واقعے کی انکوائری شروع کردی ہے۔


It's -21C in Yakutia, sunny, we expect showers of diamond, platinum and gold… Plane loses its $368 million cargo; gems and precious metals rain over Russia’s coldest region as police and secret services stage emergency search https://t.co/NsUeOWxZf5 pic.twitter.com/8OXd6Al9is


— The Siberian Times (@siberian_times) March 15, 2018/a>

Urdu Khabrain
Hot Khabrain, Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting Khabrain, Wired Khabrain, World Interesting News, ائیرپورٹپرسونےکی, اسمان, بارش, روس, سوناگراجان, سے, عجیب و غریب, ٹن, کتنے, کراپ, کے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...