https://goo.gl/cRxenR
پاکستان ویمنز ہاکی ٹیم کی گول کیپر سعیدہ سعدیہ نے ٹیم کوچ پر جسمانی تشدد کا الزام لگاتے ہوئے منسٹر اسپورٹس کو خط لکھ دیا، کوچ سعید خان نے الزامات کی تردید کردی ۔پاکستان ہاکی ٹیم کی گول کیپر سعیدہ سعدیہ نے ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد کوچ پر الزام لگای۔
ا کہ انہوں نے انہیں حراساں کیا، سعیدہ سعدیہ نے پنجاب کے منسٹر یوتھ اینڈاسپورٹس جہانگیر خانزاہ کو خط لکھا ، جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کوچ نے رات میں ان کے کمرے میں آئے اور انہیں دوپٹے سے باندھ دیا اور تھپڑ مارنے کی دھمکی دی ۔ دوسری جانب سعید خان کا کہنا ہے۔
کہ ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد یہ سارا ڈرامہ رچایا گیا۔پاکستان ویمن ہاکی ٹیم کل ایشیاء چیلنج کپ میںشرکت کیلئے برونائی روانہ ہوگی، پی ایچ ایف ویمنز ونگ کی سیکرٹری تنزیلہ عامر کا کہنا ہے کہ سعیدہ سعدیہ کے الزامات درست نہیںوہ اس واقع کی چشم دید گواہ ہیں۔
۔پاکستان ہاکی ٹیم کی کپتان اور منیجر نے بھی کوچ سعید خان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گول کیپر کے الزامات غلط ہیں
Urdu Khabrain
Sunday, 18 March 2018
کوچ رات کو میرے کمرے میں آیا اور مجھے دوپٹے سے باندھ کر ۔۔۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment