Wednesday, 7 March 2018

ہرے دھنیا سے اب گردوں کی صفائی ممکن

https://goo.gl/767QFv
گردے جسم کا ایک انتہائی اہم جز ہے ۔ جس کی مدد سے جسم میں پانی کے ساتھ خون اور دیگر مادے فلٹر ہوتے ہیں اور گردے پیشا ب کے ذریعے زہریلے مادوں کو باہر نکالنے میں مدد دیتا ہے یہ زہریلے مادے ہمارے جسم کیلئے انتہائی خطرناک ہوتے ہیں۔ اگر گردے کام کرنا چھوڑ دیں تو یہ مادے ہمارے جسم کو اندر سے تباہ کردیں

گے۔ اس لئے ضروری ہے کہ ان کی صفائی کی جائے۔

آپ ہرے دھنیے کی مدد سے گردوں کی صفائی کر سکتے ہیں۔دھنیے کو دھو کر کتر لیں کسی صاف پیالے میں صاف پانی میں ڈال کر دس منٹ ابالیں اور چھان کر پانی الگ کر لیں، اور روزانہ ایک کپ یہ پانی پئیں۔آپ کے جسم اور گردوں میں موجود زہریلے مادے پیشاب کے ساتھ خارج ہونا شروع ہو جائیں گے۔



ہرے دھنیے میں بیٹا کیروٹین بہت زیادہ مقدار میں موجود ہوتا ہے ۔ یہ کیلشئیم، آئرن، فاسفیٹ اور سلفر جیسی معدنیات سے بھرپور ہوتا ہے۔



اس میں موجود کلوروفل بدبودار سانسوں کو بھی ختم کرتا ہے، جبکہ وٹامن سی کی موجودگی کینسر اور دل کی بیماریوں سے بچانے میں مفید ثابت ہوتا ہے۔
Urdu Khabrain
Health Khabrain, Health News, Health Urdu News, Pakistan Health News, Pakistani News, Top Health News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Health News, صحت Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...