https://goo.gl/XG7hZ6
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا پاکستانیوں کے دلوں میں بس چکے ہیں اور اس کا سہرا ان کی ٹیم کی مسلسل شکستوں پر حوصلہ مندی، صبر اور چہرے پر ہر وقت رہنے والی مسکراہٹ کو جاتا ہے۔
سوشل میڈیا پر انہیں صارفین کا اتنا پار مل رہا ہے کہ کئی لوگ حسد میں مبتلا ہو چکے ہیں ۔ وہ ناصرف اپنی ٹیم کی اچھی کارکردگی پر اچھل کود کرتے اچھے لگتے ہیں بلکہ جب ٹیم کی کارکردگی خراب ہو تو معصوم اور افسردہ کی صورت لئے بینچ پر بیٹھے بھی لوگوں کو بھا سے جاتے ہیں۔
ان کی مختلف تصاویر پر گزشتہ چند دنوں میں جتنے ”میمز“ بنائے گئے ہیں، وہ تمام ہی آپ لوگوں نے ضرور دیکھے ہوں گے لیکن جب یہی ”میمز“ خود فواد رانا کو دکھائے گئے تو ان کا ردعمل کیا تھا؟ نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جو یقینا آپ کو بھی بہت زیادہ پسند آئے گی۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔
Urdu Khabrain
'Online Sports Khabrain, Daily Sports khabrain, Kheel Ki Duniya, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, PSL Khabrain, PSL Live, PSL Matches, PSL News, Sports Khabrain, Sports Urdu News, Update Sports Khabrain, Urdu Sports Khabrain, Viral Sports khabrain, ان, بننے, تو, تھا, دکھائی, دھوم, دی, رانا, ردعمل, سوشل, سے, فواد, متعلق, مچا, میمز, میڈیا, نے, والی, ویڈیو, پر, کو, کیا, گئیں
Tuesday, 13 March 2018
فواد رانا کو سوشل میڈیا پر ان سے متعلق بننے والی ”میمز“ دکھائی گئیں تو کیا ردعمل تھا؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment