https://goo.gl/TUn9YW
لاہور (نیوز ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں جبکہ لاہور میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ گلگت بلتستان، مالاکنڈ کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔لاہور ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس سے موسم قدرے خوشگوار ہوگیا۔ ٹھنڈی ہوا کے پر کیف جھونکوں نے موسم کو مزید حسین بنادیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق
شہر مین بارش کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دران وقفے وقفے سے جاری رہے گا ۔ آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 اور کم سے کم 15 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔کوئٹہ میں دوسرے روز بھی سرد ہوائوں کا راج برقرار ہے، موسم کی خبر دینے والوں کے مطابق قلات میں کم ازکم درجہ حرارت 3، کوئٹہ میں 4، بارکھان میں 13، خضدار میں 15، جیونی میں 19، لسبیلہ میں 20، پسنی میں 18، نوکنڈی اور تربت میں 16، سبی اور ژوب میں 12 درجے سینیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ میں علی الصبح آسمان پر کالے بادل چھاگئے، گرج چمک کے
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, News pk, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, الصبح, اور, بارش, خوشگوار, سے, علی, لاہور, موسم, میں, پاکستان, چمک, گرج, گردونواح
Saturday, 17 March 2018
لاہور اور گردونواح میں علی الصبح گرج چمک سے بارش، موسم خوشگوار
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment