https://goo.gl/JopBWx
کراچی(نیو زڈیسک )بی اے ایس ایف کی کوٹنگز ڈویژن نے گاڑیوں کی کلر مارکیٹ کے بارے میں اپنی آٹوموٹیو ،او ای ایم کوٹنگز 2017 کی کلر رپورٹ میں دلچسپ اعداد و شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق گاڑیوں کا سفید رنگ پوری دنیا میں مضبوط پوزیشن پر رہا، یہ ابھی تک پہلے نمبر پر ہے اور مارکیٹ میں سفید رنگ کی گاڑیوں کا شیئر40 فیصد ہے
،اس کے بعد بلیک ، گرے اور سلور ایکرو میٹک کلرزسب سے زیادہ پسند کیے جاتے ہیں،کرومیٹک کلرزمیں نیلے اور سرخ رنگ کی مانگ تقریبا برابر ہے ،اس کے بعد بران کا نمبر آتا ہے ،کاروں کی رنگت کے بارے میں ایک عالمی جائزے سے پتا چلتا ہے کہ کار جتنی چھوٹی ہوتی ہے اس کا رنگ اتنا ہی کھلتا ہوا ہوتا ہے ،اس جائزے کے مطابق بڑھتی ہوئی سیلز اور ماڈلز کی تعداد کے ساتھ سپورٹ یوٹیلٹی وہیکلز(SUVs) مقبولیت ڈیٹا پر خاطر خواہ طریقے سے اثر انداز ہو رہی ہیں،ان گاڑیوں میں وائٹ اور بلیک کلرز سب سے زیادہ مقبول ہیں۔
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Islamic News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Religious News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, اختیار, بھر, تفصیلات, حیران, دنیا, رنگ, رنگت, مقبولیت, میں, کاروں, کر, کن, کونسا, کی, گیا
Sunday, 18 March 2018
دنیا بھر میں کاروں کی رنگت میں کونسا رنگ کی مقبولیت اختیار کر گیا ؟ حیران کن تفصیلات
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment