https://goo.gl/82LCKe
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یہ تصویر پاک فوج کے سابق سربراہ اور عظیم ترین فوجی جرنیل کی ہے ۔ وہ جرنیل جس کے خون میں نشان حیدر کی شجاعت شامل تھی ۔ جی ہاں یہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کے بیٹے عمر راحیل کی منگنی کی تصویر ہے جس میں میجر شبیر شریف کے صاحبزادے تیمور اورراحیل شریف کے اہلخانہ شامل تھے ۔ واضح رہے کہ اس وقت سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اسلامی عسکری اتحاد کی سربراہی کر رہے ہیں ۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, News pk, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, اپ, بھی, بیٹا, جان, جانتے, جوش, خون, شخصیت, عظیم, فوج, مارے, نوجوان, پاک, پاکستان, کا, کر, کس, کہ, کی, کیا, گا, ہیں, ہے, یہ
Thursday, 15 March 2018
کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ نوجوان پاک فوج کی کس عظیم شخصیت کا بیٹا ہے؟ جان کر آپ کا خون بھی جوش مارے گا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment