https://goo.gl/VA7i99
دبئی(ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے سہیل تنویر کے بیٹے کی سالگرہ دبئی میں منعقد کی گئی جس میں قومی کرکٹرز اپنی بیگمات کے ہمراہ شریک ہوئے۔دبئی میں ٹیسٹ فاسٹ بولر نےاپنے بیٹے محمد بن سہیل کی تیسری سالگرہ منائی۔قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ
کپتان مصباح الحق،محمد حفیظ ،کامران اکمل ،عمر گل اور وہاب ریاض اپنی اہلیہ کے ہمراہ سالگرہ کی اس تقریب میں شریک ہوئے۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل سہیل تنویر کی شادی کی تصاویر بھی سوش میڈیا کی زینت بنتی رہی تھیں

Urdu Khabrain
Cricket Khabrain, Daily Sports khabrain, Khabrain Videos, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, Leagues Khabrain, Sports Khabrain, Sports Urdu Khabrain, Sports Urdu News
Thursday, 15 March 2018
سہیل تنویر کے بیٹے سالگرہ میں قومی کرکٹرز کی بیگمات کی شرکت ۔۔۔تصاویر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment