https://goo.gl/8xkaBn
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی خوبرواداکارہ مہوش حیات کے حالیہ بیان نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کے نے سوشل میڈیا پرایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ہمایوں سعید اور ہوش حیات ایک ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ کچھ لوگ بھی ان کیساتھ بیٹھے ہیں ۔ کسی نے یہ کہا کہ ہمایوں سعید اپنی مونچھوںپر تیل لگاتے ہیں اور یہی ان کی خوبصورتی کا راز ہے ۔ نامعلوم شخص نے صرف اتنا ہی کہا تھا کہ مہوش حیات مخصوص انداز میں بول پڑیں کہ ہمایوں سعید اپنی مونچھوں پر سانڈے کا تیل لگاتے ہیں اور ساتھ ہی ہنسنا شروع کر دیا ۔ جبکہ ہمایوں سعید نے یہ سنتے ہی کیمرے سے اپنا منہ پیچھے کر لیا اور وہاں موجود دیگر افراد شرم سے لال ہوگئے ۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Tuesday, 6 March 2018
ہمایوں سعید کی مونچھوں کا راز پوچھا گیا تو ساتھ بیٹھی مہوش حیات نے ایسی شرمناک بات کہہ دی کہ وہاں بیٹھے تمام افراد شرم سے لال ہو گئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment