https://goo.gl/ihrSSf
طبی ماہرین نے ا پنی ر یسر چ میں قرار د یا ہے کہ ا یک گلا س چقند ر کا جو س بلڈپر یشر کوکم کر سکتا ہے
طبی ما ہر ین کے مطا بق چقند ر میں مو جو د نا ئٹر یٹ خو ن کی نا لیوں کو کھلا کر تا ہے اور بہائو کو بڑ ھا تا ہے جبکہ ا نجا ئینا میں مبتلا بہت سے مر یضوں کو نائٹریٹ وا لی اد ویا ت کی ہی ضرور ت پڑ تی ہے۔
طبی ماہر ین کے مطا بق نائٹر یٹ مٹی میں قد ر تی طور پر پایا جاتا ہے جہاں سے سبزیاں جڑوں کے ذ ر یعے اس کو ا پنے ا ند رجذب کر لیتی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ بلڈ پر یشر ا یک ا یسی بیمار ی ہے جس پر کنٹرو ل نہ کیا جا ئے تو یہ ہا ر ٹ ا ٹیک اور فا لج کا با عث بن سکتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ا گر لو گ نائٹر یٹ وا لی ہر ی سبز یا ں کھا ئیں یا چکند ر کا جوس استعمال کریں تو یہ د ل و دما غ کی صحت اور بلڈ پر یشرکم کر نے میں مفید ثا بت ہو گا ۔
Urdu Khabrain
Health Khabrain, Health News, Health Urdu News, Pakistan Health News, Pakistani News, Top Health News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Health News, صحت
Sunday, 4 March 2018
چقند ر کا جو س بلڈ پر یشرکا خاتمہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment