https://goo.gl/oZJHd9
باپ اپنے بیٹے کی دلہن کو بیٹی کی طرح پیار دیتے ہیں لیکن چین میں ایک باپ نے شادی کی تقریب میں اپنے بیٹے کی دلہن کے ساتھ ایسا شرمناک ترین کام کر ڈالا کہ تقریب میں موجود ہر مہمان دم بخود رہ گیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق چین کے مشرقی جیانگ ژو کے شہر ین شینگ میں پیش آنے والے اس واقعے میں دولہا اور دلہن سٹیج پر موجود ہوتے ہیں کہ اسی اثناءمیں دولہے کا باپ شراب کے نشے میں دھت ہو کر سٹیج پرچڑھ جاتا ہے اور لڑکی ایک طرف لیجا کر اس کے ساتھ زبردستی بوس و کنار شروع کر دیتا ہے۔
یہ شادی ین شینگ کے ووژاﺅ انٹرنیشنل پلازا میں واقع ایک میرج ہال میں ہو رہی تھی۔ چینی میڈیا کے مطابق باپ کی اس غیرانسانی حرکت پر بیٹا شدید طیش میں آ گیا اور وہیں اس کی پٹائی کر ڈالی تاہم فیملی کی طرف سے اس خبر کی تردید کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ”بیٹے نے باپ پر بالکل بھی ہاتھ نہیں اٹھایا، تاہم اس شخص کو اپنے کیے پر شدید شرمندگی ہے اور اس نے بیٹے اور بہو سے معافی مانگی ہے۔“کسی مہمان نے باپ کی شرمناک حرکت کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی تھی جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل, ایسا, ترین, تقریب, دلہن, رہ, ساتھ, سامنے, سب, سسر, شادی, شرمناک, منہ, مہمان, میں, نے, کا, کام, کردیا, کھلا, کہ, کی, کے, گیا, ہر
Friday, 2 March 2018
شادی کی تقریب میں سسر نے دلہن کے ساتھ سب کے سامنے ایسا شرمناک ترین کام کردیا کہ ہر مہمان کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment