https://goo.gl/En6X8p
مقبوضہ بیت المقدس (اے این این)مسجد اقصی کے امام وخطیب اور ممتازعالم دین الشیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ فلسطین میں یہودی کالونیاں ارض فلسطین پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہیں۔
فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجتماع سے خطاب سے خطاب کرتے ہوئے الشیخ محمد حسین نے کہا کہ فلسطین میں یہودی کالونیوں کا قیام ارض فلسطین کی لوٹ مار کے مترادف، جارحیت اور قابل مذمت اقدام ہے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل طاقت کے بل پر القدس پرقبضے اور توسیع پسندی کی سازشیں کررہا ہے، ہماری سرزمین، مقدس مقامات اور املاک ہم سے چھینی جا رہی ہیں۔ ظالمانہ اور انتقامی اقدامات سے اہالیان القدس پرعرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے۔
Urdu Khabrain
Saturday, 10 March 2018
یہودی کالونیاں ارض فلسطین پر ڈاکہ زنی کے مترادف ہیں:امام قبلہ اول
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment