Saturday, 24 March 2018

دنیا کی مہنگی ترین گاڑی فروخت کیلئے پیش

https://goo.gl/gckBYJ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا کی مہنگی ترین اسپورٹس کار 1اعشاریہ 56ملین پاؤنڈ میں فروخت کے لئے پیش کردی گئی ہے۔اس کار کا بیرونی ڈیزائن بیٹ موبائل طرز پر بنایا گیا ہے۔یہ کار 140کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اس موقع پر کمپنی کا کہنا ہے کہ اس رفتار سے چلنے والی صرف 10گاڑیاں مزید بنا کر فروخت کے لئے پیش کی جائیں گی
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...