Friday, 2 March 2018

وہ شخص جو چند ماہ میں سو سے زائد بچوں کا باپ بن مگر،کیسے؟

https://goo.gl/GHM5Ae
کوئی آدمی زندگی بھر میں کتنے بچے پیدا کر سکتا ہے؟ جواب سبھی کو معلوم ہے لیکن آپ یہ جان کر دنگ رہ جائیں گے کہ نیدرلینڈز میں ایک آدمی چند ماہ میں 102بچوں کا باپ بن گیا ہے اور اس نے اس کے لیے ایسا طریقہ اپنایا ہے کہ جان کر آپ کی حیرت کی حد نہ رہے گی۔۔جاری ہے ۔



میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق اس شخص نے بچہ پیدا کرنے کی خواہش مند کنواری خواتین اور بے اولاد جوڑوں کواپنے سپرمز عطیہ کرنا شروع کیے اور چند ماہ میں 102خواتین اس کے بچوں کی مائیں بن گئیں۔رپورٹ کے مطابق اس شخص کے خلاف حکام تحقیقات کر رہے ہیں کیونکہ نیدرلینڈز کے قانون کے مطابق ایک شخص سپرمز عطیہ کرکے صرف 25بچے پیدا کر سکتا ہے اور وہ صرف ایک کلینک پر سپرمز عطیہ کرنے کا بھی پابند ہوتا ہے۔۔جاری ہے ۔



لیکن اس شخص نے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملک کے مختلف شہروں میں 11کلینکس پر سپرمز عطیہ کیے اور 102بچے پیدا کر ڈالے۔ حکومت کی طرف سے سپرمز کے حصول کی خواہش مند خواتین کو اس شخص سے سپرمز نہ لینے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔‎
Urdu Khabrain
dailynajat, Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, باپ, بن, بچوں, جو, زائد, سو, سے, شخص, عجیب و غریب, ماہ, مگرکیسے, میں, وہ, چند, کا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...