https://goo.gl/qoDfxJ
اسلام آباد (نیو زڈیسک)ہماری روزانہ کی کچھ عادات ایسی ہوتی ہیں جو صحت کو متاثر کرتی ہیں اور جن سے مہلک امراض کا خدشہ لاحق ہوسکتا ہے۔ اس صورت میں احتیاط کو علاج سے بہتر مانا جاتا ہے۔گھر یا دفتر میں کام کا دباؤ، سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال اور رات دیر تک جاگنے سے نیند متاثر ہوجاتی ہے، جس سے دن بھر طبیعت میں سستی اور بے چینی
محسوس ہونے لگتی ہے جو براہ راست دماغ پر اثر ڈالتی ہے۔ اس سے مسلسل سر درد، دماغی کمزوری اور دماغ کا کینسر ہونے کا امکان پیدا ہوجاتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند انسانی جسم کے لیے بہت اہم ہے اور ہر کسی کو رات کے اوقات میں 6 سے 8 گھنٹے تک نیند ضرور پوری کرنی چاہیے۔
Urdu Khabrain
Health Khabrain, Health News, Health Urdu News, Pakistan Health News, Pakistani News, Top Health News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Health News, صحت Khabrain
Saturday, 24 March 2018
ہماری روزانہ کی کچھ عادات ایسی ہوتی ہیں جو صحت کو متاثر کرتی ہیں اور جن سے مہلک امراض کا خدشہ لاحق ہوسکتا ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment