https://goo.gl/bhCFSs
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ایک معذور شہری کے ساتھ اس کی اہلیہ کے 25 سال پر محیط وفاء محبت کے واقعے نے سوشل میڈیا پر ایک نئی ہلچل مچا دی۔ سب سے پہلے اس واقعے کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ایک مریض شخص کے بستر کے پہلو میں اس کی بیوی کو غم اور صدمے سے نڈھال دیکھا جا سکتا ہے۔ھتان جمال العسلی نے
عرب ٹی وی کو بتایاکہتصویر میں دکھائی دینے والے ان کے والد اور والدہ ہیں۔ والد پچیس سال سے بستر علالت پر ہیں اور ان کی ماں اپنے شوہر کی دیکھ بھال میں دن رات ایک کیے ہوئے ہے ۔ اس نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے والی تصویر آج سے 10 سال پرانی ہے۔ میں یہ تسلیم کرتا ہوں کہ میری ماں نے میرے والد کی دیکھ بھال کا طویل عرصہ پوری وفاداری، محبت اور خلوص کے ساتھ گذارا ہے۔
Urdu Khabrain
25سال, Hot Khabrain, Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting Khabrain, Wired Khabrain, World Interesting News, اہلیہ, ایوب, تازہ, خاتون, خدمت, دی, رہی, سعودی, سے, شوہر, طرح, عجیب و غریب, معذور, نے, کر, کرتی, کس, کی, یاد
Saturday, 24 March 2018
سعودی خاتون نے ایوبؑ کی اہلیہ کی یاد تازہ کر دی 25سال سے معذور شوہر کی کس طرح خدمت کرتی رہی؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment