https://goo.gl/v8EH26
شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان آئن مورگن نے لاہور اور کراچی میں ہونے والے میچوں میں شرکت کرنے سے معذرت کر لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آئن مورگن کا کہناتھا کہ اگر ہماری ٹیم پلے آف مرحلے میں پہنچتی ہے تو میں مزید میچز کھیلنے کیلئے پاکستان نہیں آ سکوں گا کیونکہ یہ سردیاں میرے لیے بہت طویل ہو گئی ہیں اور میں دسمبر سے اپنے گھر والوں سے دو ر ہوں اور شارجہ سے سیدھا میں اپنی فیملی کے پاس جاﺅں گا ۔آئن مورگن نے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کامیابی تھی اور پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے پہلے ہی بہت اقدامات اٹھائے جا چکے ہیں اور اس میں مزید ترقی ہو رہی ہے ۔
واضح رہے کہ آئن مورگن کو کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کے زخمی ہونے کے باعث کپتان بنایا گیاہے اور وہ باقی میچز میں کپتانی کے فرائض انجام دیں گے ۔
Urdu Khabrain
'Online Sports Khabrain, Daily Sports khabrain, Kheel Ki Duniya, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, PSL Khabrain, PSL Live, PSL Matches, PSL News, Sports Khabrain, Sports Urdu News, Update Sports Khabrain, Urdu Sports Khabrain, Viral Sports khabrain, آئن, عدم, موجودہ, مورگن, میں, نے, پاکستان, کراچی, کنگز, کپتان, کے
Wednesday, 14 March 2018
کراچی کنگز کے موجودہ کپتان آئن مورگن نے پاکستان میں عدم دستیابی کا اعلان کر دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment