https://goo.gl/8g71dM
ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ‘لگان’ آج بھی فلم بینوں کو بے حد پسند ہے۔ فلمیں دیکھنے کے شوقین افراد اس فلم کو چاہے کتنی ہی بار کیوں نہ دیکھ لیں ان کی دلچسپی میں ہرگز کمی واقع نہیں ہوتی۔اس فلم میں کئی مختلف اداکاروں نے اپنے اپنے کرداروں کو انتہائی مہارت کے ساتھ سرانجام دیا تاہم وہیں ایک ہاتھ سے معذور دکھائے
گئے کچرا کے کردار نے بھی خوب پذیرائی حاصل کی۔آج ہم آپ کو اس بلاک بسٹر فلم میں کچرا کا کردار نبھانے والے اداکار ادیتیا لاکھیا کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں، اس طویل عرصے میں ان کے لُک میں بھی خاصی تبدیلی آگئی ہے۔انہوں نے لگان کے علاوہ رام جی لندن والے، شاؤٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈ والا، ہمراز اور مشن استنبول جیسی فلموں میں کام کیا۔ذیل میں ان کی چند موجودہ تصاویر ملاحظہ کریں۔


Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Wednesday, 14 March 2018
بلاک بسٹرفلم لگان کے کچرااب کیسے دکھائی دیتے ہیں؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment